طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟
Answer: حضرت خالد بن ولیدؓ
Explanation
طلیحہ ابن خویلد اسلام قبول کرنے کے بعد مرتد ہو گئے اور دعوئ نبوت کر دیا ـ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بطور ایک لشکربھیجا جس کے تین حصے کیئے گئے ،حضرت علیؓ،حضرت زبیر ابن العوام ؓ اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو ہر ایک حصے کا کمانڈر بنایا ،، اس لشکر نے طلیحہ کی پیش قدمی تو روک لی، مگر اس کا لشکر بہت بڑا تھا لہذا خالد ابن ولید کو ان کی مدد کے لئے بھیجا گیا طلیحہ کو شکست ہوئی
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
Related MCQs
- جب مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو اس کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے لشکر روانہ فرمایا اور مسلمہ کذاب کے لشکر کو شکست ہوئی۔ اس جنگ میں تقریباً کتنے صحابی اور تابعین شہید ہوئے؟
- فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ دس ہزار کا لشکر لے کر ــــــــــــــــــ سن آٹھ ہجری کو مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔
- حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے کس کے ذریعے سے حضرت عائشہ رضہ کا عقد نکاح حضور صہ سے طے کرایا؟
- حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی خلافت کے لیے اہم دلیل کیا تھی؟
- غزوہِ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت_____تھی، حضور کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- پاکستان کے ایوان زیریں کے ممبران کی قیادت ہے
- غزوہ بدر کے موقع پر اسلامی لشکر کے پاس کتنے اونٹ تھے؟