قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟

قائد اعظم نے ـــــــــــــ رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیئے تھے؟

Explanation

نہرو رپورٹ 1928 میں پیش کیا گیا جس کے جواب میں قائداعظم نے 1929 میں اپنے مشہور چودہ نکات پیش کیئے تھے۔