خطبہ الہ آباد کب دیا گیا تھا

خطبہ الہ آباد کب دیا گیا تھا

Explanation


29, دسمبر, 1930

کو مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔ 

اس کی صدارت ڈاکٹر سر محمد اقبال نے کی۔

انہوں نے اپنے صدارتی خطبے میں بڑی وضاحت سے ہندوستان کے حالات، مسلمانوں کی مشکلات، ان کے مستقبل اور مسلمانان ہند کی منزل کی نشان دہی کی

**

ND31-12-2022