حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
Explanation
حج کے لغوی معنی عظیم چیز کا ارادہ کرنے کے ہیں۔
اور شریعت کی اصطلاح میں "خاص طریقے سے خاص وقت میں خاص شرائط کے ساتھ بیت اللہ کا ارادہ کرنے کو" حج کہتے ہیں۔