پاکستان معدنی دولت سے پوری طرح فائدہ نہ اٹھانے کی کیا وجہ ہے

پاکستان معدنی دولت سے پوری طرح فائدہ نہ اٹھانے کی کیا وجہ ہے

Explanation

پاکستان میں معدنی دولت سے مکمل فائدہ نہ اٹھانے کی کئی وجوہات ہیں جیسے بار بار حکومت کی تبدیلی، سرمائے اور ماہریں کی کمی، اور حکومت کی غلط پالیسی۔

ان تمام وجوہات کی بنا پر پاکستان اپنی معدنی دولت سے بھرپور استفادہ نہیں کر سکا۔