رقبے کے لحظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

رقبے کے لحظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

Explanation
  • چاغی رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے
  • ***
  • چاغی رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔

  • چاغی کا کل رقبہ 44,748 کلومیٹر 2 (17,277 مربع میل)
  • ***
  • ضلع چترال صوبہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ضلع ہے۔

  • ضلع تورگھر یا تور گھر (جس کا مطلب ہے "کالا پہاڑ")، پہلے کالا ڈھاکہ، پاکستان کا سب سے چھوٹا ضلع ہے
  • ***
  • جبکہ لاہور ضلع 2017 کی مردم شماری میں 11,126,285 کی کل آبادی کے ساتھ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ہے۔