ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
Explanation
ہڑپہ کے کھنڈرات پنجاب میں ساہیوال سے35کلومیٹر مغرب کی جانب چیچہ وطنی شہر سے 15 کلو میٹر پہلے کھدائی کے دوران ملے۔
1200سال قبل مسیح سے بھی پہلے لکھی جانے والی ہندوئوں کی کتاب رگ وید سے اس شہر کی تاریخ کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
ء کا واقع ہے کہ رائے بہادر دیا رام سہنی نے ہڑپا کے مقام پر نے قدیم تہذیب کے چند آثار پائے1921