ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟

ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟

Explanation

قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو خواتین کی جامہ تلاشی یا باڈی سرچ کرنا ہو تو اس کے لیے قانون کے مطابق خواتین اہلکاروں کا ہونا ضروری ہے

اور اس کے لیے قانون اور آئین کے مطابق خواتین کے شرم و حیا اور تقدس کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔