ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟

ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفا لاگو ہوتی ہے؟

Explanation

کیتی بذاتِ خود ایک سنگین جرم ہے

تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ تین سو بانوے کے تحت کم سے کم تین سال اور زیادہ سے زیادہ چودہ سال کی سزا دی جاسکتی ہے۔