ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے؟

ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے؟

Explanation

ایف آئی آر سے مراد فرسٹ انفرمیشن رپورٹ یعنی پہلی اطلاعی رپورٹ ہے۔

یہ ابتدائی اطلاعی رپورٹ پاکستانی ضابطہ فوجداری اور تعزیرات ہند کی دفعہ 154 کے تحت درج کی جاتی ہے۔

ہر جرم کے لیے ایف آئی آر ضروری نہیں۔

صرف قابل دست اندازی جرم پر ایف آئی آر کا اندارج ضروری ہے۔

ناقابل دست اندازی جرم پر رپورٹ تحریر کرکے سائل کو عدالت کا دورازہ کھٹکھٹانے کے لیے رہنمائی کی جاتی ہے ۔