پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محبوب الحق کا انتقال کب ہوا؟

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محبوب الحق کا انتقال کب ہوا؟

Explanation

ڈاکٹر محبوب الحق 1934 کو جموں میں پیدا ہوئے۔

ڈاکٹر محبوب الحق 1986 میں پاکستان کے وزیر خزانہ بنے۔

ڈاکٹر محبوب الحق 16 جولائی 1998 کو امریکہ میں انتقال کرگئے۔

Human Development Index was developed by Pakistani economist Mahbub ul Haq in 1990.