سندھ طاس معاہدہ کب ہوا تھا
سندھ طاس معاہدہ کب ہوا تھا
Explanation
پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر 1960ء میں دریائے سندھ اور دوسرے دریاوں کا پانی منصفانہ طور پر حصہ داری کا معاہدہ ہوا،
جو سندھ طاس معاہدہ کہلاتا ہے۔ 1909ء میں برطانوی حکام نے پنجاب کو برصغیر کے لیے گودام بنانے کے ایک زیریں سندھ طاس کے منصوبے پر غور کیا
اور مطابق ایک دریا کے پانی کو دوسرے دریا تک پہنچایا جانا تھا
**
ND31-12-2022