سن 1996 میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہوئی تو پاکستان ______ ملک تھا جس نے طالبان کی حکومت تسلیم کی۔

سن 1996 میں جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ہوئی تو پاکستان ______ ملک تھا جس نے طالبان کی حکومت تسلیم کی۔

Explanation

پاکستان پہلا ملک تھا جس نے 1996 میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔

اس کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی طالبان حکومت کو تسلیم کیا تھا۔