In 1954, who did dissolve the constituent assembly of Pakistan ?

In 1954, who did dissolve the constituent assembly of Pakistan ?

1954 میں پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کس نے تحلیل کی؟
Explanation

the Assembly was dissolved by the then Governor General Ghulam Muhammad on 24th October1954

Skindar Mirza Abrogated the Constitution 1956 on 7 October 1958.

***

انتقامی کارروائی میں غلام محمد نے آئین ساز اسمبلی کو خود تحلیل کر دیا، ایک ایسے وقت میں جب اس نے آئین کے مسودے کو تقریباً حتمی شکل دے دی تھی، صرف اس وجہ سے کہ اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کے ارکان نے اس کے اختیارات کو کم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔