ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟
Answer: اعیان
Explanation
عین عربی میں کئی معانی رکھتا ہے، جیسے: آنکھ، جاسوس، خزانہ، اور اہم شخص یا سردار۔
جب "عین" کا مطلب سردار یا اہم شخصیت ہو تو اس کی جمع ہوتی ہے "اعیان"۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
IBA STS 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
IBA STS Past Papers, Syllabus, Jobs (2 times)
JEST Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- ذو معنی کے لحاظ سے امر بامعنی کام کی جمع امور ہے تو امر بامعنی حکم کی جمع کیا ہوگی؟
- آئے، جملہ بامعنی نہ بنے، کیا کہلاتا ہے؟
- بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- درج ذیل میں سے ہم معنی الفاظ کا جوڑا کون سا ہے؟
- قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- "اک جیسا" معنی رکھنے والے الفاظ کو کیا کہتے ہیں
- شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟