کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
Answer: دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
Explanation
درست ضرب المثل ہے:
"دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر"
اس کا مطلب ہے کہ جس ماحول میں آپ رہتے ہیں یا جن لوگوں کے ساتھ آپ کا تعلق ہو، ان سے دشمنی کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
PPSC Zilladar Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟
- یہ شعر کس کا ہے؟ کون کہتا ہے موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
- درست ضرب المثل کون سی ہے؟
- درست ضرب المثل بتائیں
- کونسی ضرب المثل درست ہے؟
- درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔
- درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟
- درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟
- بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟
- درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟