ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

Explanation

ماتھا ٹھنکنا سے مراد کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا ہے۔