چین بہ جبیں ہونا ایک محاورہ ہے۔ درج ذیل میں سے اس کے درست معنی کا انتخاب کریں؟
چین بہ جبیں ہونا ایک محاورہ ہے۔ درج ذیل میں سے اس کے درست معنی کا انتخاب کریں؟
Explanation
چین بہ جبیں ہونا کا مطلب ہے پیشانی پر بل پڑنا یا غصہ ظاہر ہونا۔
یہ محاورہ کسی کی ناراضگی یا ناگواری ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔