الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟
Answer: دن پھرنا
Explanation
دن پھرنا ایک معروف محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے حالات کا بدل جانا یا قسمت کا سنور جانا۔
یہاں دعا کے طور پر کہا گیا ہے کہ کب ہمارے اچھے دن آئیں گے؟
This question appeared in
Past Papers (6 times)
IBA STS 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
IBA STS Past Papers, Syllabus, Jobs (2 times)
JEST Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
- گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟
- محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟
- اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
- زمانہ ایک ہی روش پر نہیں رہ سکتا۔ اس جملے میں "رہ" کون سا فعل ہے؟
- درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے
- افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟
- کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا