نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟
نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟
Explanation
واجد علی شاہ کا نام مرزا محمد واجد علی اور تخلص اختر تھا جسے وہ اپنی ٹھمریوں وغیرہ میں "اختر پیا" کے طور پر بھی استعمال کرتے تھے۔
وہ 30 جولائی 1822ء کو پیدا ہوئے۔