اردو کے نامور شاعر خاطر غزنوی کا انتقال کب ہوا؟

Explanation
اردو اور ہندکو کے نامور شاعر اور ادیب خاطر غزنوی 1925 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور 7 جولائی 2008 کو پشاور میں ہی وفات پائی۔