فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ھے؟

فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ھے؟

Explanation

فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں میر شیر علی افسوس نے دو کتابیں تصنیف کیں۔ ( باغ اردو، آرائش محفل)

”باغ اردو “ شیخ سعدی کی گلستان کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں سادگی کی کمی ہے