علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ کس نے لکھا ہے؟

علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ کس نے لکھا ہے؟

Explanation

علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ شیخ عبد القادر نے لکھا ہے۔