انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟

انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟

Explanation

انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف مسعود حسن رضوی ادیب ہیں۔