درج ذیل شعر کس کا ہے؟ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا

Explanation
درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے،
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا