اکبر سرحدی کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

اکبر سرحدی کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

Explanation

اکبر سرحدی مرزا محمود سرحدی کا لقب تھا۔

وہ طنز و مزاح کے معروف شاعر تھے اور اکبر الہ آبادی کے انداز سے متاثر تھے۔