سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟
Answer: ناولوں کے ذریعے
Explanation
سر سید احمد خان نے اپنی اصلاحی تعلیم اور نظریات کو اپنے مضامین کے ذریعے پیش کیا۔
اسی طرح ڈپٹی نذیر احمد نے اصلاحات اور معاشرتی مسائل کو ناولوں کے ذریعے بیان کیا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔
- نذیر احمد نے کس ناول پر ان کو حکومت کی طرف سے ایک ہزار کا انعام ملا تھا؟
- شاہد احمد دہلوی رشتے میں مولوی نزیر احمد کے کیا لگتے تھے؟
- مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
- یعنی احمد ین نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کسی شاعر کے شعر سے لیا ہے ؟
- Translate the following paragraph into English: ایک دیہات میں ایک لڑکار ہتا تھا جس کا نام احمد تھا۔ وہ ایک انتہائی غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا والدہ محنت مزدوری کرتا تھا اور احمد کو اسکول بھیجتا تھا
- فیض احمد فیض کہاں دفن ہے؟
- سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟
- امام احمد کی کتاب کا کیا نام ہے؟
- سر سید احمد خان کی وفات کس سن میں ہوئی؟