نظم "اے دیس کی ہوائوں" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

نظم "اے دیس کی ہوائوں" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

Explanation

نظم "اے دیس کی ہوائوں" معروف شاعر جمیل الدین عالی کی تخلیق ہے۔

یہ نظم وطن کی محبت اور جذبۂ حب الوطنی کی نمائندگی کرتی ہے