علامہ اقبال کی درجہ زائل کتابوں میں سے کون سی فارسی زبان میں ہیں؟

علامہ اقبال کی درجہ زائل کتابوں میں سے کون سی فارسی زبان میں ہیں؟

Explanation

علامہ اقبال نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کی۔

پیامِ مشرق ایک مشہور فارسی مجموعہ کلام ہے، جو مغربی شاعر گوئٹے کے "دیوانِ مغرب" کے جواب میں لکھا گیا تھا۔

باقی تین کتابیں (بانگِ درا، ضربِ کلیم، بالِ جبریل) اردو زبان میں ہیں۔