درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال
درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال
Explanation
مع اہل و عیال" ایک درست اور معروف عربی و اردو ترکیب ہے، جس کا مطلب ہے:
اپنے بیوی بچوں کے ساتھ" یا "اپنے خاندان سمیت۔