درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: جو تم کہو وہی کروں گا، تم جو کہو وہ کروں گا، کروں گا وہی جو تم کہو، ان میں سے کوئی نہیں

Explanation
جو تم کہو وہی کروں گا
یہ فقرہ نحوی اور معنوی لحاظ سے درست ہے۔
جملہ میں ترتیب اور زور بالکل درست ہے
"جو تم کہو" → شرط
"وہی کروں گا" → نتیجہ