درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں، ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے

جیل واحد مؤنث لفظ ہے، اس لیے "بنائی گئی ہے" درست ترکیب ہے۔