خالی جگہ پر کریں ۔مجھے محسوس ہوتا ہے ـــــــــ؟

خالی جگہ پر کریں ۔مجھے محسوس ہوتا ہے ـــــــــ؟

Explanation

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ زندگی ہر وقت ہمیں کچھ نیا سکھانے کی کوشش کرتی ہے 

یہ جملہ ایک مثبت اور اگے بڑھنے والی سوچ کو ظاہر کرتا ہے جو اس بات پر زور دیتا ہے

کہ زندگی کے تجربات چاہیے خوشگوار ہوں یا مشکل ہمیں سیکھنے اور بہتر بننے کا موقع  دیتے ہیں