ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔
Answer: پورا کرنا
Explanation
ایفا کے معنی پورا کرنا ہیں، اور عہد کے معنی وعدہ ہیں۔
ایفائے عہد کا مطلب ہے وعدہ پورا کرنا یا عہد کی پاسداری کرنا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- ایفائے عہد کے معنی ہیں ــــــــــــــ؟
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- دام کا ایک معنی جال کا ہے دوسرا معنی کیا ہے؟
- الہ کے معنی کیا ہیں؟
- نحب کا معنی کیا ہے؟
- ما طاب کے معنی کیا ہیں؟
- رجب کے کیا معنی ہیں
- لفظ ہنا بند کے کیا معنی ہیں؟
- لفظ ریس کے معنی کیا ہیں؟
- رعت کے معنی کیا ہیں؟