لفظ عجمی کا معنی کیا ہے؟

لفظ عجمی کا معنی کیا ہے؟

Explanation

Dumb means گونگا

لفظ عجمی کا لغوی معنی ہے گونگا یا وہ شخص جو عربی زبان نہ بول سکے۔

عربوں کے لیے ہر غیر عرب، خصوصاً غیر عربی بولنے والا شخص "عجمی" کہلاتا تھا۔