بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟

بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟

Explanation

بیت الغزل غزل کے سب سے بہترین شعر کو کہا جاتا ہے

مثلاً

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر

لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا