وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
Explanation
اسم مکبر وہ اسم ہے جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں، کبیر کے معنی بڑا کے ہوتے ہیں۔ اسم مکبر اس اسم کو کہتے ہیں جس میں بڑائی کے معنی ظاہر ہوں۔