ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟

ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟

Explanation

لاحقہ: کسی لفظ کے آخر میں کوئی دوسرا لفظ جوڑا جاۓ تو اسے لاحقہ کہتے ہیں۔ مثال: "شان” کے آخر میں "دار” جوڑنے پر "شاندار” ہوتا ہے۔