آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس جملے میں جو ہے

آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس جملے میں جو ہے

Explanation

اسم موصول اسم معرفہ کی ایک قسم ہے۔

اسم موصول ایسا اسم ہوتا ہے جب تک اس کے ساتھ کوئی جملہ نہ ملایا جائے اس کے پورے معنی سمجھ میں نہیں آتے جیسے جو کچھ،