"میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے
"میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے
Explanation
فعل وہ کلمہ جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور
جس میں تینوں زمانوں ماضی، حال، مستقبل میں سے کوئی ایک
زمانہ موجود ہو۔
جاؤں، کھائیں، حاصل ہو۔
ایسے فعل ہیں کہ ان میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جاتے ہی
ND-21-5-2023