یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟

یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟

Explanation
غالب کی حقیقی عظمت پر توجہ سب سے پہلے حالی نے کی۔
’’یادگار غالب‘‘ غالب کی اولین سوانح عمری ہے۔
سوانح عمری سے بڑھ کر یادگار تنقیدی کارنامہ بھی ہے۔
اس میں غالب کی زندگی اور شخصیت کی کامیاب تصویر کشی ہے۔
ان کی نثر نگاری اور شاعری کا جائزہ لیا گیا۔