حسن یوسف اور یدبیضا کو اردو زبان کی اصلاح میں کیا کہیں گے
حسن یوسف اور یدبیضا کو اردو زبان کی اصلاح میں کیا کہیں گے
Explanation
تشبیہ کا لفظ "شبہ" سے نکلا ہے جس کے معانی "مماثل ہونا" کے ہیں۔
علم بیان کی اصطلاح میں جب کسی ایک شے کی کسی اچھی یا بری خصوصیت کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری خصوصیت کے معنی قرار دیا جائے
تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔ تشبیہ کے پانچ ارکان ہیں