ثجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوئی ہے؟

Explanation

 اس شعر میں "تاج سر دارا" کا ذکر تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ ہے، جو تلمیح کہلاتی ہے۔