کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
Explanation
کل وقت کی نشاندہی کرتا ہے، اس لیے یہ اسم ظرف زمان ہے۔
اسم ظرف زمان وہ الفاظ ہوتے ہیں جو وقت کو ظاہر کرتے ہیں، جیسے آج، کل، پرسوں، صبح، شام وغیرہ۔