رنگ و بو قواعد کے رو سے کس قسم کا مرکب ہے؟

رنگ و بو قواعد کے رو سے کس قسم کا مرکب ہے؟

Explanation

مرکب عطفی میں دو الفاظ کو "و" یا کسی اور حرفِ عطف کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔

"رنگ و بو" میں "و" بطور حرفِ عطف استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ مرکب عطفی ہے۔