ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
Explanation
وہ الفاظ جو ایک ہی مفہوم یا خیال کے لیے استعمال ہوتے ہیں، مترادف الفاظ کہلاتے ہیں۔
مثال: خوشی کے مترادف الفاظ – مسرت، شادمانی، انبساط۔