جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
Explanation
جملہ فعلیہ وہ جملہ ہوتا ہے جس میں مسند الیہ اسم ہو لیکن مسند فعل پر مشتمل ہو۔
اس میں فعل کی موجودگی جملے میں کسی نہ کسی تبدیلی یا فرق کو ظاہر کرتی ہے۔