فعل مجہول وہ فعل ہے، جس کا _____ معلوم نہ ہو۔

Explanation
فعل مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس میں کام کرنے والا (فاعل) معلوم نہ ہو۔
مثال: کتاب پڑھی گئی۔ (یہاں یہ معلوم نہیں کہ کس نے پڑھی، یعنی فاعل مجہول ہے)۔