نوید ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے۔ اس جملے میں حروف عطف کی نشاندہی کریں؟
نوید ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے۔ اس جملے میں حروف عطف کی نشاندہی کریں؟
Explanation
خوش و خرم میں "و" حرف عطف ہے جو دونوں صفات (خوش اور خرم) کو آپس میں جوڑتا ہے۔
اس جملے میں "و" حروف عطف کے طور پر کام کرتا ہے۔