حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟
حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟
Explanation
حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں تعجبی نشان "!" لگایا جاتا ہے۔
یہ نشان جملے میں جذبات یا شدت کو ظاہر کرتا ہے، جیسے "کیا خوبصورت منظر ہے!"۔